میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایم ڈی اے کی اراضی پر قابض 58 لینڈ گریبرز بے نقاب

ایم ڈی اے کی اراضی پر قابض 58 لینڈ گریبرز بے نقاب

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۳ اگست ۲۰۲۳

شیئر کریں

کراچی میں ملیرڈیولپمنٹ اتھارٹی کی قیمتی زمینوں پرقابض 58 لینڈگریبرزکے نام اعلیٰ حکام کوارسال کردیے گئے۔ایم ڈی اے کی اربوں روپے کی زمین ہتھیانے والے قبضہ مافیااورانکے سہولت کارپولیس افسران کے خلاف انتظامیہ حرکت میں آگئی ہے۔ذرائع کاکہناہے کہ ایم ڈی اے نیکورکمانڈراورآئی جی سندھ کولکھے گئے خط میں 58 لینڈمافیاکے نشاندہی کرتے ہوئے ان کے خلاف کارروائی کامطالبہ کیاہے۔خط میں لکھا گیا ہے کہ سرجانی اور گلشن معمار کے تھانیدار قبضہ مافیا کے آلہ کار ہیں ذرائع کاکہناہے کہ ملیرڈیولپمنٹ اتھارٹی کے لکھے گئے خط کے بعد بالاحکام لینڈگریبرزکے خلاف بڑے ایکشن کاگرین سگنل دے دیاہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں