میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چین  نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا

چین نے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا

جرات ڈیسک
جمعرات, ۲۷ جولائی ۲۰۲۳

شیئر کریں

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چین کی جانب سے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کیے جانے کی تصدیق کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ چین کے بینک نے 2 سال کے لیے قرضہ رول اوور کیا، اس ضمن میں چین کے بینک نے باضابطہ طور پر پاکستان کو خط لکھ کر آگاہ کیا ہے۔ پاکستان دونوں سالوں میں صرف سود کی ادائیگی کریگا۔ وزیرخزانہ نے کہا کہ تمام قرض معاہدوں کی مدت میں 21 جولائی2023 سے 30 جون 2025 تک توسیع کی گئی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں