میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاک چین دوستی کو کمزور کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی ، بلاول بھٹو

پاک چین دوستی کو کمزور کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی ، بلاول بھٹو

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۵ مئی ۲۰۲۲

شیئر کریں

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ چینی باشندوں کو نشانہ بنانا پاک چین دوستی کو کمزور کرنے کی سازش ہے، پاکستان اور چین کا رشتہ لازوال ہے جو کبھی کمزور نہیں ہوگا۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں گزشتہ دنوں چینی اساتذہ حملے میں مارے گئے، کراچی میں چینی شہری دہشتگردی کا نشانہ بنے، دہشتگردی کے واقعہ میں چینی شہریوں کی اموات پر دکھ ہے، چینی شہریوں کی سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے گا، پاک چین دوستی ریاست اور عوام کی سطح پر ہے، چینی شہری ہمارے مہمان ہیں، ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، مذہب کا استعمال کر کے ہمارے شہریوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں