میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
غیرملکی ایئرلائن کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

غیرملکی ایئرلائن کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۰ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

غیر ملکی ایئرلائن ایت ھوپیا نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ایتھوپین ایئرلائن یکم مئی 2023 سے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرے گی۔ پہلے مرحلے میں ایتھوپین ایئرلائن ادیس ابابا اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار 4 پروازیں چلائے گی۔ایتھوپین ایئرلائن نے پاکستان کے فضائی آپریشن شروع کرنے کے پلان کو حتمی شکل دے دی۔واضح رہے کہ ایتھوپین ایئر لائنز افریقا میں سب سے بڑا نیٹ ورک آپریٹنگ کیریئر ہے۔ پی آئی اے کا بھی افریقن روٹس کے لیے ایتھوپین ایئرلائن سے کوڈ شیئرنگ معاہدہ طے پا چکا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں