ریپبلکنز کی شکست کے بعد پہلا نتیجہ، امریکی محکمہ انصاف کی اسسٹنٹ اٹارنی جنرل مستعفی
جرات ڈیسک
جمعه, ۶ نومبر ۲۰۲۶
شیئر کریں
امریکی وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکنز کی شکست کے بعد ٹرمپ انتظامیہ سے پہلا استعفی آگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکنز کی شکست کے بعد ٹرمپ انتظامیہ سے پہلا استعفی آگیا۔محکمہ انصاف کی عہدیدار اسسٹنٹ اٹارنی جنرل ہرمیت ڈھلون نے استعفی دے دیا۔


