نیویارک میئر ظہران ممدانی کے بعد لاس اینجلس میں بھی ایشیائی امریکی میئر
جرات ڈیسک
جمعه, ۶ نومبر ۲۰۲۶
شیئر کریں
نیویارک میئر ظہران ممدانی کے بعد لاس اینجلس میں بھی ایشیائی امریکی میئر آگئیں۔ نتھیا رمن نے کیرن بائوس کو ہرا کر لاس اینجلس میئر کی نشست جیت لی۔ ڈیموکریٹک سوشلسٹس آف امریکا کے لیے یہ ایک اور بڑی کامیابی قرار دی جارہی ہے۔ امریکا کے صدر ٹرمپ نے کہا کہ نتھیا رمن کی کامیابی بہت شرمناک واقعہ ہے۔


