میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
صدر مملکت کی آسٹریا روانگی، اسپیکر قومی اسمبلی قائم مقام صدر مقرر

صدر مملکت کی آسٹریا روانگی، اسپیکر قومی اسمبلی قائم مقام صدر مقرر

جرات ڈیسک
جمعرات, ۲۷ اگست ۲۰۲۶

شیئر کریں

صدر آصف علی زرداری 27 سے 31 اگست تک آسٹریا کے دورے پر ہوں گے، ان کی روانگی کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق قائم مقام صدر کے فرائض انجام دیں گے۔ چیئرمین سینیٹ بھی سرکاری دورے پر بیرون ملک موجود ہیں اور صدارتی فرائض انجام نہیں دے سکتے۔

آئین کے آرٹیکل 49(2) کے تحت اسپیکر قومی اسمبلی صدر کے فرائض انجام دیں گے، صدر یا چیئرمین سینیٹ کی وطن واپسی تک اسپیکر قومی اسمبلی قائم مقام صدر رہیں گے۔ کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں