میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ (آج) سے شروع ہوگا

انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ (آج) سے شروع ہوگا

منتظم
بدھ, ۲۶ جولائی ۲۰۱۷

شیئر کریں

دونوں ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے ٗرپورٹ
دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ 4 سے 8 اگست تک مانچسٹر میں کھیلا جائے گا
انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ (آج) جمعرات سے 31 جولائی تک کنگٹن اوول، لندن میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ لارڈز میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے 211 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ نوٹنگھم ٹیسٹ میں پروٹیز نے عمدہ کم بیک کیا اور 340 رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز برابر کر دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ 4 سے 8 اگست تک مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں