میگزین

Magazine
تازہ ترین : ایک سو چورانوے سالہ کچھوے کی طویل العمری اور حیاتیاتی خصوصیات نے سائنسدانوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات امریکا کو پچاس بحری جہازوں پر سائبر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کا شبہ ایف بی آر نے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے ریٹرن فارم میں تبدیلی کر دی سیف سٹی کیمروں کی تکنیکی غلطی کی وجہ سے شہری کو انوکھا چالان موصول کوئی ایک جماعت نئے صوبوں کے قیام کو روک نہیں سکتی، یہ پورے پاکستان کا مسئلہ ہے، طارق فضل چوہدری امریکا نے جدید چپس چین منتقل کرنے کے الزام میں اے آئی کمپنی کو بلیک لسٹ کر دیا سعودی شہزادہ سعود بن عبدالعزیز بن ناصر بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے جینسن ہوانگ کی دوبارہ سی ای او تعیناتی، امریکی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کراچی میں 607 گراں فروشوں پر 24 لاکھ 59 ہزار روپے سے زائد جرمانہ، 4 گرفتار،21 دکانیں سیل

ای پیج

e-Paper
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ہائی پرفارمنس کیمپ جوائن کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ہائی پرفارمنس کیمپ جوائن کرلیا

منتظم
بدھ, ۲۶ جولائی ۲۰۱۷

شیئر کریں

کوچ مکی آرتھر کی دوسرے کوچنگ اسٹاف کے ہمراہ ایل سی سی گرائونڈ کے سیشن میں شرکت ٗ کرکٹرز کو لکچر بھی دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ہائی پرفارمنس کیمپ جوائن کرلیا جہاں انہوں نے نوجوان کھلاڑیوں کی ٹریننگ شروع کر دی۔بدھ کی صبح ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے دوسرے کوچنگ اسٹاف کے ہمراہ ایل سی سی گرائونڈ کے سیشن میں شرکت کی جس میں انہوں نے کرکٹرز کو لیکچر بھی دیا۔لیکچر میں مکی آرتھر کا فوکس فٹنس کو بہتر بنانے پر رہا۔ قومی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ نہ ہونے کی وجہ سے کوچنگ اسٹاف ہائی پرفارمنس کیمپ ہی کھلاڑیوں کو ٹریننگ دے گا۔اس کے علاوہ پاکستان ٹیم کیجو کھلاڑی اس وقت ملک میں ہیں وہ این سی اے میں ٹریننگ جاری رکھیں گے۔ زیادہ تر کھلاڑیوں کی بیرون ملک مصروفیت کے باعث پہلے ہی کیمپ نہ لگانے کا فیصلہ ہو چکا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں