میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حیدرآباد سندھ بلڈنگ میں غیرقانونی تعمیرات کی فہرستیں طلب

حیدرآباد سندھ بلڈنگ میں غیرقانونی تعمیرات کی فہرستیں طلب

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۵ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

(رپورٹ :شاہنواز خاصخیلی) سندھ میں بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا غیرقانونی تعمیرات کا خلاف کارروائی کا فیصلہ، ریجنل ڈائریکٹر نے تمام ڈپٹی ڈائریکٹرز سے تین دن میں غیرقانونی تعمیرات کی تفصیلات طلب کر لیں، غیرقانونی کمرشل، پبلک پرائیویٹ منصوبوں، شادی ہالز، ملز اور پیٹرول پمپ کی تفصیلات طلب، تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے احکامات پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی حیدرآباد نے غیرقانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے تفصیلات طلب کر لیں پین، ریجنل ڈائریکٹر کی جانب سے حیدرآباد کی چاروں تحصیلوں سمیت ملحقہ اضلاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو لیٹر جاری کرتے ہوئے غیرقانونی اور غیر منظور شدہ کمرشل، پبلک پرائیویٹ منصوبوں، شادی ہالز، ملز اور پیٹرول پمپس کی تفصیلات تین دن کے اندر طلب کر لی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں