میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پولیس اہلکار نے براہ راست نشریات میں بچے کو کرنٹ لگا دیا

پولیس اہلکار نے براہ راست نشریات میں بچے کو کرنٹ لگا دیا

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۷ مئی ۲۰۲۳

شیئر کریں

سوشل میڈیا پر ایک بچے کی حیران کن فوٹیج پھیل گئی ہے۔ بچے کی عمر 11 سال سے زیادہ نہیں، وہ ایک چاقو لہرا رہا تھا جب سکاٹ لینڈ میں پولیس اہلکاروں نے اسے گھیرے میں لے لیا۔ اہلکار اس سے خوفزدہ ہو کر اس سے چاقو پھینکنے کو کہہ رہے تھے کہ ایک اہلکار نے بچے کو بجلی کے جھٹکے دے ڈالے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق فوٹیج سے ظاہر ہوتا ہے کہ بچہ فون بھی پکڑے ہوئے ہے اور اس واقعے کی فلم بندی کرتے ہوئے کہہ رہا ہے میں اب ٹک ٹاک پر براہ راست نشریات پر ہوں۔ پولیس والوں کی آواز بھی سنائی دے رہی ہے۔ پولیس اہلکار کہ رہا ہے چاقو پھینک دو اور اسے اپنے سے دور رکھو۔اس کے بعد ایک اہلکار الیکٹرک سٹن گن تھامے اس کے پاس پہنچا۔ اسے کرنٹ کا جھٹکا دے ڈالا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں