فیفا ورلڈ کپ، اسپین فیفا ورلڈ کپ، اسپین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بلجیم کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالیمی فائنل میں جگہ بنالی
شیئر کریں
سنسنی خیزمیچ میں اسپین نے بلجیم 1ـ2 سے کو شکست دیکر فیفا ورلڈ کپ فٹ بال کے سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کھیل کے آخری لمحات میں میکل اسپین کے میرینو کے خوبصورت گول کی بدولت سابق عالمی چیمپئن نے بلجیم1ـ2 سے کو شکست دی۔
اسپین نے بلجیم 1ـ2 سے کو شکست دیکر فیفا ورلڈ کپ فٹ بال کے سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
لاس اینجلس اسٹیڈیم میں کھیلا گیا میچ انتہائی سنسنی خیز رہا۔میچ کا پہلا گول اسپین کے فابیان رویز نے 30 ویں منٹ میں کرکے ٹیم کو برتری دلائی لیکن گیارہ منٹ بعد بلجیم کے چارلس نیخوبصورت ہیڈر کے ذریعے گول کرکے میچ ایک ایک گول سے برابر کر دیا جو پہلے ہاف کے اختتام تک جاری رہا۔دوسرے ہاف میں دونوں ٹیموں نے گول کرنے کی بھرپور کوششیں کی۔کھیل کے 88 ویں منٹ میں میرینو نے خوبصورت گول کرکے اسپین کو ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔


