میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
امریکہ  نے ایران ، اسرائیل جنگ میں مداخلت کی تو بچ نہیں سکے گا، عراقی حزب اللہ بریگیڈ

امریکہ نے ایران ، اسرائیل جنگ میں مداخلت کی تو بچ نہیں سکے گا، عراقی حزب اللہ بریگیڈ

جرات ڈیسک
پیر, ۱۶ جون ۲۰۲۵

شیئر کریں

عراقی حزب اللہ بریگیڈ نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکہ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ میں مداخلت کی تو وہ خطے میں امریکی مفادات اور اڈوں کو نشانہ بنائیں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق پیر کو ایک بیان میں انہوں نے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کی بندش کا ذمہ دار عراقی حکومت کو بھی ٹھہرایا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں