میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کرسٹیانو رونالڈو پر  5 میچز کی پابندی عائد

کرسٹیانو رونالڈو پر 5 میچز کی پابندی عائد

منتظم
منگل, ۱۵ اگست ۲۰۱۷

شیئر کریں

پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر 5 میچز کی پابندی عائد کر دی گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ کی نمائندگی کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور غیر شائستہ طریقے سے جشن منانے پر پابندی عائد کی گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں