میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل ،منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل ،منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۰ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

احتساب عدالت میں جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل کے منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نیب پراسیکیوٹر وسیم جاوید کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت اٹھارہ دسمبر تک ملتوی کر دی گئی جبکہ آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی گئی ۔نیب پراسیکیوٹر عرفان بھولا نے کہاکہ کیس متعلقہ پراسیکیوٹر کے ذریعے ہی چلانا چاہتے ہیں ۔ عدالت نے نیب کی استدعا پر سماعت 18 دسمبر تک ملتوی کر دی


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں