میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پلوامہ حملے کی سازش نریندر مودی کی ہی ہوسکتی ہے،کانگریس رہنما نے سچ اگل دیا

پلوامہ حملے کی سازش نریندر مودی کی ہی ہوسکتی ہے،کانگریس رہنما نے سچ اگل دیا

ویب ڈیسک
اتوار, ۹ جنوری ۲۰۲۲

شیئر کریں

کانگریس رہنما ادت راج نے انکشاف کیا ہے کہ پلوامہ حملہ کی سازش مودی کی ہی ہوسکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کانگریس رہنما نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ مودی ڈرامہ کرتے ہیں، جھوٹ بولتے ہیں، پلوامہ حملہ بھی مودی نے کرایا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ مودی اقتدار کے لالچ میں سب کچھ کرسکتے ہیں، پلوامہ حملہ مودی نے کرایا ہوگا۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ پلوامہ واقعے پر نریندر مودی سے پوچھ گچھ کی جائے۔واضح رہے کہ2020 میں کانگریس لیڈر ادت راج نے کہا تھا کہ 2024 کے عام انتخابات سے پہلے پلوامہ جیسا ایک اور حملہ ہو سکتا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں