امریکی فوج کے ایران کے خلاف نئے حملے
جرات ڈیسک
بدھ, ۸ جولائی ۲۰۲۶
شیئر کریں
امریکی فوج نے ایران کے خلاف نئے حملے کیے ہیں۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ حملے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تین تجارتی جہازوں پر ایرانی حملوں کے ردعمل میں کیے گئے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق ایران کی جانب سے کی گئی جارحیت غیر ضروری، خطرناک اور جنگ بندی کی خلاف ورزی تھی۔
امریکی عہدیدار کا دعویٰ ہے کہ ایرانی فضائی دفاعی نظام، میزائل اور ڈرون مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔
ادھر ایرانی میڈیا کے مطابق جنوبی ساحلی شہر سرک میں دھماکے سنے گئے، 6 میزائل گرے۔


