میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسٹاک مارکیٹ میں ہیرا پھیری، ایس ای سی پی ان ایکشن

اسٹاک مارکیٹ میں ہیرا پھیری، ایس ای سی پی ان ایکشن

ویب ڈیسک
جمعرات, ۷ مارچ ۲۰۲۴

شیئر کریں

ایس ای سی پی نے اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی قیمتوں میں ہیراپھیری میں ملوث اسپانسرز اوربروکریج ہاس مینجمنٹ خلاف مقدمات درج کروا دیے ہیں۔ایس ای سی پی کے اعلامیے کے مطابق اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی قیمتوں میں ہیراپھیری میں ملوث اسپانسرز اوربروکریج ہاس مینجمنٹ خلاف چار مقدمات درج کروائے گئے ہیں۔ مقدمات ریکارڈ کی چھان بین اور حصص کی قیمتوں میں ہیرا پھیری کے شواہد کی بنیاد پر دائر کروائے گئے۔ ایس ای سی پی کے مطابق ملوث افرادنیحصص کی خریداری کے جعلی آرڈرزکا بھی اندراج کروایا اور پھر ان ٹرانزیکشنز کی ایک بڑی تعداد کو منسوخ کیا گیا۔ ایس ای سی پی کے مطابق سیکیورٹیز ایکٹ کیتحت مارکیٹ میں ہیرا پھیری پر3سال تک قیداور20 کروڑ روپے تک جرمانہ ہوسکتا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں