میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی کو پھر جھٹکا، بجلی 4.45روپے فی یونٹ مزید مہنگی

کراچی کو پھر جھٹکا، بجلی 4.45روپے فی یونٹ مزید مہنگی

ویب ڈیسک
جمعه, ۶ اکتوبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

کراچی کیلئے بجلی 4.45 روپے فی یونٹ تک مہنگی کردی گئی۔نیپرا کے فیصلے کے بعد پاؤر ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ کے الیکٹرک صارفین سے اضافی وصولیاں اکتوبر اور نومبر 2023 میں کی جائیں گی۔کے الیکٹرک کیلئے فی یونٹ بجلی 1.49 روپے سے 4.45 روپے مہنگی کی گئی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں