میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
غیرملکی سرمایہ کاری کا سیلاب، اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ توڑ تیزی

غیرملکی سرمایہ کاری کا سیلاب، اسٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ توڑ تیزی

ویب ڈیسک
جمعه, ۵ اپریل ۲۰۲۴

شیئر کریں

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کے نئے ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے اور بینچ مارک ہنڈریڈ انڈیکس ایک دن میں چھ سنچریاں عبور کرکے اڑسٹھ ہزار چار سو پوانٹس کی ریکارڈ سطح عبور کرگیا۔ اسٹاک بروکر عید سے قبل انڈیکس کو ستر ہزار پوانٹس تک جاتا دیکھ رہے ہیں اسٹاک مارکیٹ میں ماہ رمضان المبارک میں زیادہ خریداری غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے نظر آرہی ہے۔ اور چار سال بعد پہلی دفعہ اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کیے جانیو الے ٹی بلز میں بھی غیرملکی سرمایہ کاروں نے بڑی سرمایہ کاری کی ہے۔اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کی حالیہ لہر انڈیکس کو آنے والے ہفتوں میں تاریخ کی نئی بلندیوں پر لے جاسکتی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں