میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شاہ رخ خان کو سپر اسٹار میرے گانوں نے بنایا‘ گلوکار ابھیجیت

شاہ رخ خان کو سپر اسٹار میرے گانوں نے بنایا‘ گلوکار ابھیجیت

ویب ڈیسک
جمعرات, ۴ اکتوبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

گلوکار ابھیجیت بھاٹاچاریا نے حال ہی میں دیے گیے انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان کو سپر اسٹار میری آواز اورمیرے گائے ہوئے گانوں نے بنایا۔ انہوں نے کہا جب تک وہ شاہ رخ خان کے لیے گلوکاری کرتے رہے وہ سپر اسٹار رہے۔گلوکار ابھیجیت بھاٹاچاریا نے شاہ رخ خان کے لیے کئی مشہور گانے گائے ہیں جن میں چلتے چلتے، میں کوئی ایسا گیت گاؤں، ذرا سا جھوم لوں میں، توبہ تمہارے یہ اشارے، تمہیں جو میں نے دیکھا وغیرہ شامل ہیں۔ ایک انٹرویو میں بھارتی گلوکار ابھیجیت بھاٹاچاریا کا کہنا ہے کہ جب سے میں نے ان کے لیے گانا گانا بند کیا ہے وہ لنگی ڈانس پر آگئے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں