میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
انٹربینک میں ڈالرمزید سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

انٹربینک میں ڈالرمزید سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

جرات ڈیسک
بدھ, ۵ اکتوبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔ انٹر بینک میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر1 روپے 64 پیسے تک سستا ہوگیا۔ ڈالرانٹربینک میں 224 روپے کا ہوگیا ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 139 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے، کاروبار کے دوران انڈیکس 41 ہزار490 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں