میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سیکورٹی اداروں کے خلاف مہم چلانے والوں کے خلاف کریک ڈائون

سیکورٹی اداروں کے خلاف مہم چلانے والوں کے خلاف کریک ڈائون

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۴ اپریل ۲۰۲۲

شیئر کریں

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسداد دہشتگردی ونگ نے سوشل میڈیا پر سکیورٹی اداروں کے خلاف مہم چلانے پر مزید 7 افراد کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملک بھر سے مزید 7 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جس کے بعد ملزمان کی تعداد 12 ہوگئی ہے، 9 ملزمان کے خلاف مقدمات بھی درج کیے گئے ہیں۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اس حوالے سے روزانہ آن لائن میٹنگز میں صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ایف آئی اے ذرائع کا بتانا کہ ادارے کی کارروائیوں کے نتیجے میں ٹرینڈ چوتھے نمبر سے بھی نیچے آگیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں