میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حکمران کی نیت ٹھیک ہو تو صحت کارڈ جیسی تاریخی مفت سہولت کا اجرا کرتا ہے، فرخ حبیب

حکمران کی نیت ٹھیک ہو تو صحت کارڈ جیسی تاریخی مفت سہولت کا اجرا کرتا ہے، فرخ حبیب

ویب ڈیسک
پیر, ۱۷ جنوری ۲۰۲۲

شیئر کریں

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ جب حکمران کی نیت ٹھیک ہو اور عوامی خدمت کا جذبہ ہو تو صحت کارڈ جیسی علاج کی تاریخی مفت سہولت کا اجرا کرتا ہے۔ فرخ حبیب نے اپنے ایک ٹویٹ میں صحت کارڈ کی سہولت کے احسن اقدام کا تذکرہ کرتے ہوئے لاہور کے اعداوشمار شیئر کئے- فرخ حبیب نے کہا کہ ماشاللہ صحت کارڈ کے لاہور ڈویڑن میں اجرا کے پہلے 2 ہفتوں میں 5 ہزار سے زائد مریضوں کا مفت علاج ممکن ہوگیا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں