میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نیب کا قائم علی شاہ کے خلاف 44ایکڑاراضی کیس واپس، عدالت نے نمٹا دیا

نیب کا قائم علی شاہ کے خلاف 44ایکڑاراضی کیس واپس، عدالت نے نمٹا دیا

جرات ڈیسک
منگل, ۲۱ ستمبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

نیب کی جانب سے سابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کے خلاف 44ایکڑاراضی کیس واپس لینے پر سندھ ہائیکورٹ میں کراچی میں 44 ایکڑ زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس کو نمٹادیا ۔ سندھ ہائیکورٹ نے نیب پراسیکیوٹر کا موقف سننے کے بعد درخواست کونمٹادیا۔نیب پراسیکیوٹر نے عدالت میں بیان دیا کہ قائم علی شاہ کے خلاف کوئی ثبوت نہ مل سکا ،درخواست نمٹا دی جائے۔سابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ سندھ ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔ نیب نے قائم علی شاہ پر44ایکڑاراضی غیرقانونی طور پر الاٹ کرنے کا الزام لگایا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں