میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پولیس نے بلوچستان اسمبلی کے داخلی دروازے کو بکتر بند گاڑی سے توڑ دیا

پولیس نے بلوچستان اسمبلی کے داخلی دروازے کو بکتر بند گاڑی سے توڑ دیا

ویب ڈیسک
هفته, ۱۹ جون ۲۰۲۱

شیئر کریں

پولیس نے بلوچستان اسمبلی کے داخلی دروازے کو بکتر بند گاڑی سے توڑ دیا ،ٹکر لگنے سے تین ارکان اسمبلی زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بلوچستان اسمبلی کے داخلی دروازے کو بکتر بند گاڑی سے توڑ دیا اس موقع پر گاڑی اور دروازے سے ٹکر کے نتیجے میں اسمبلی کے تین ارکان عبدالرحیم مینگل، عبدالواحد صدیقی اور شکیلہ نوید دہوارزخمی بھی ہوئے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں