میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
رواں مالی سال میں بھیڑوں اور بکریوں کی تعداد میں معمولی اضافہ

رواں مالی سال میں بھیڑوں اور بکریوں کی تعداد میں معمولی اضافہ

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۱ جون ۲۰۲۱

شیئر کریں

رواں مالی سال میں بھیڑوں کی تعداد میں معمولی اضافہ ہواہے ۔ اقتصادی سروے کے مطابق گزشتہ مالی سال بھیڑیں تین کروڑ بارہ لاکھ تھیں،رواں مالی سال میں بڑھ کر تین کروڑ سولہ لاکھ ہوگئی ہیں۔اقتصادی سروے کے مطابق بکریوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ،گزشتہ مالی سال کے دوراں بکریوں کی تعڈاد 7کروڑ 82 لاکھ تھی، رواں مالی سال میں بڑھ کر 8 کروڑ تین لاکھ ہوگئی ،بھینسوں کی تعداد کیں بھی اضافہ ہوا۔ سروے رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران بھینس 4کروڑ 12 لاکھ تھیں،رواں مالی سال کی دوران ان کی تعداد بڑھ کر 4کروڑ 24لاکھ ہوگئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں