میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
قومی اسمبلی ، سینیٹر مشاہد اللہ ، علی سدپارہ ، پاک فوج کے شہید جوانوں کیلئے فاتحہ خوانی

قومی اسمبلی ، سینیٹر مشاہد اللہ ، علی سدپارہ ، پاک فوج کے شہید جوانوں کیلئے فاتحہ خوانی

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۹ فروری ۲۰۲۱

شیئر کریں

قومی اسمبلی میں سینیٹر مشاہد اللہ خان عالمی کوہ پیما محمد علی سدپارہ سابق رکن قومی اسمبلی غلام صادق بلوچستان جنوبی وزیرستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں شہید ہونے والے پاک فوج اور ایف سی کے جوانوں سمیت ارکان اسمبلی کے وفات پا جانے والے عزیز و اقربا کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر کے کہنے پر مولانا عبدالاکبر چترالی نے سینیٹر مشاہد اللہ خان عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما محمد علی سدپارہ سابق رکن قومی اسمبلی غلام صادق جنوبی وزیرستان بلوچستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں شہید ہونے والے پاک فوج اور ایف سی کے جوانوں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں