میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی کے سِوا سندھ بھر میں اسکولز صبح 9 بجے شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی کے سِوا سندھ بھر میں اسکولز صبح 9 بجے شروع کرنے کا فیصلہ

جرات ڈیسک
پیر, ۸ جنوری ۲۰۲۴

شیئر کریں

صوبائی دارالحکومت کراچی کے سِوا سندھ بھر کے اسکولز صبح 9 بجے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اس ضمن میں محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کے فیصلے کا نوٹیفیکیش جاری کردیا۔ جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق نگران وزیرِ تعلیم سندھ رعنا حسین کی ہدایت پراسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فیصلے کے مطابق سندھ بھر میں سرکاری و نجی اسکولز صبح 9 بجے لگیں گے جبکہ کراچی کے اسکول صبح ساڑھے 8 بجے شروع کیے جائیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں