عوامی جلسوں پرپابندی سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی
ویب ڈیسک
منگل, ۱۷ نومبر ۲۰۲۰
شیئر کریں
حکومت کی جانب سے عوامی جلسوں پرپابندی سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی کورونا وائرس کے پھیلتے ہوئے کیسز کے پیش نظرحکومت نے عوامی اجتماعات پرپابندی عائد کی ہے جس کو سوشل میڈیا پرٹاپ ٹرینڈ کے طور پردیکھا جارہا، کچھ لوگ اسے اہم اور کچھ اسے حکومت کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں۔