میگزین

Magazine
تازہ ترین : فضل الرحمان کے قریبی رفقا نشانہ، مولانا کی اسلام آباد رہائش گاہ کے مالک کو بھی نوٹس جاری امریکی انتخابات، ٹرمپ نے شکست تسلیم کرلی، ڈیموکریٹس کے ساتھ  کام کرنے کا اعلان تکنیکی اور آپریشنل وجوہات،کراچی ایئرپورٹ پر 8 پروازیں منسوخ ڈیموکریٹ امیدوار نبیلہ سید الینوائے کی ریاستی سینیٹ کی رکن منتخب جسٹس منصور کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا بڑا جواب، پی ٹی آئی کے انتخابی نشان اور مخصوص نشستوں کا پنڈورہ باکس کھل گیا ایف آئی آردرج ہونا جرم نہیں، بریت کے بعد ملازمت سے محرومی غیرقانونی قرار، آئینی عدالت امریکا کا سعودی عرب میں سیکیورٹی الرٹ دوبارہ جاری، غیر ہنگامی عملے کو ملک چھوڑنے کی ہدایت ایران: شہریوں کو ممکنہ جوہری حملے کی صورت میں محفوظ رکھنے کے لیے ہنگامی ہدایات جاری پیٹرول کی قیمت کا کھیل، عالمی منڈی سے پاکستانی پمپ تک، اربوں روپے کس کی جیب میں جاتے ہیں؟ محکمہ اطلاعات، اشتہارات میں من پسند اور کم ریٹنگ والے چینلز پر نوازشیں

ای پیج

e-Paper
بھارتی فائرنگ سے شہید حوالدار ناصر حسین فوجی اعزاز کے ساتھ نارووال میں سپرد خاک

بھارتی فائرنگ سے شہید حوالدار ناصر حسین فوجی اعزاز کے ساتھ نارووال میں سپرد خاک

ویب ڈیسک
اتوار, ۱۵ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے حاجی پیر سیکٹرمیں شہید ہونے والے پاک فوج کے حوالدار ناصر حسین کو آبائی علاقے نارووال میںفوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا۔ حوالدار ناصر حسین کا جسد خاکی جب ان کے آبائی گائوں فصیح پور نارووال پہنچا تو باہمت اہلخانہ اور بڑی تعداد میں جمع ہونے والے افراد نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے شہید کا استقبال کیا۔شہید حوالدار ناصر حسین کی نماز جنازہ میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال اور پاک فوج کے افسران سمیت لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ نماز جنازہ کے بعد شہید کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ اس موقع پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں