میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جینوسائیڈ واچ نے مقبوضہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی تصدیق کر دی، شاہ محمود

جینوسائیڈ واچ نے مقبوضہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی تصدیق کر دی، شاہ محمود

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۲ اگست ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر جو ہم مسلسل کہتے آرہے ہیں عالمی تنظیم جینوسائیڈ واچ نے بھی اس کی تصدیق کردی۔ انہوں نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ جو ہم مسلسل کہتے آرہے ہیں عالمی تنظیم نے بھی اس کی تصدیق کردی، مقبوضہ کشمیر میں قتل عام ہو رہا ہے ، یہ تنظیم تمام صورتحال اور علامات دیکھ کر الرٹ جاری کرتی ہے ۔وزیر خارجہ نے کہا کہ وادی میں صورتحال اتنی بگڑ چکی کہ جینوسائیڈ واچ کو الرٹ جاری کرنا پڑا، حالات سے تنگ کشمیری گھروں سے نکلتے ہیں تو بھارتی فوج گولیاں چلاتی ہے ، جہاں کرفیو ہو اور ادویات و کھانا نہ مل رہا ہو وہاں عوام باہر نکلنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں