میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بلاول بھٹو زرداری کا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر سے استعفے کا مطالبہ

بلاول بھٹو زرداری کا اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر سے استعفے کا مطالبہ

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۲ جون ۲۰۱۹

شیئر کریں

متحدہ اپوزیشن نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا ہے، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چار اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہوئے توا سپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لاسکتے ہیں۔ پیپلزپارٹی کی پوری کوشش ہوگی کہ بجٹ پارلیمنٹ سے پاس نہ ہو جبکہ ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ یہ بجٹ نہیں ملکی نااہلوں اور عالمی ساھو کاروں کا تیار کردہ عوام کا خون چوسنے کا نسخہ ہے، مہنگائی، بیروزگاری، غربت کی یہ کالی دستاویز نااہل حکومت کا ایک سیاہ کارنامہ ہے جو پاکستان کوکئی سال پیچھے دھکیل دے گا اور غریب کا سانس لینا بند ہو جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں