میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سرفرازسے کرپشن کیلئے رابطہ، کرکٹ آرگنائزر پر10 سال کی پابندی

سرفرازسے کرپشن کیلئے رابطہ، کرکٹ آرگنائزر پر10 سال کی پابندی

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۱ فروری ۲۰۱۹

شیئر کریں

آئی سی سی نے شارجہ میں کرکٹ کلبس چلانے والے عرفان انصاری پردس سال کی پابندی لگا دی۔

انہوں نے 2017 میں پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سے کرپشن کیلئے رابطہ کیا تھا۔عرفان انصاری نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے تحقیقات میں تعاون کرنے سے بھی انکار کر دیا تھا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے اعلامیے میں عرفان پر پابندی کے ساتھ ساتھ پاکستانی قائد کا بھی شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے معاملہ کو فوری طور پر رپورٹ کردیا تھا۔عرفان انصاری شارجہ میں کرکٹ کلبز چلاتے تھے اور عرفان انصاری ٹیموں کی آمد پر نیٹ بولرز بھی مہیا کرتے تھے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں