میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
میرے پاکستانیوں گھبرانا نہیں، کرپشن کے خلاف ڈٹے رہنا، وزیراعظم کا پیغام

میرے پاکستانیوں گھبرانا نہیں، کرپشن کے خلاف ڈٹے رہنا، وزیراعظم کا پیغام

ویب ڈیسک
جمعه, ۵ اکتوبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ آنے والے وقتوں میں قومی دولت لوٹنے والوں کے مزید اسکینڈلز سامنے آئیں گے ۔ وزیراعظم نے خدشہ ظاہر کیا کہ آنے والے دنوں میں‘‘جمہوریت’’ بھی خطرے میں آیا کرے گی لیکن میرے پاکستانیوں آپ کو گھبرانا نہیں ہے ، کرپشن کے خلاف ڈٹے رہنا ہے ۔ واضح رہے کہ نیب لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار کرلیا ہے اور انہیںآج احتساب عدالت لاہور میں پیش کیا جائے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں