میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عالمی فٹبال کی ترقی کیلئے 20 ارب کی فنڈنگ، نئی کمپنی بنانے کی تجویز

عالمی فٹبال کی ترقی کیلئے 20 ارب کی فنڈنگ، نئی کمپنی بنانے کی تجویز

جرات ڈیسک
بدھ, ۲۹ جولائی ۲۰۲۶

شیئر کریں

اقلیتی حصص فروخت کر کے4 اعشاریہ 2 ارب ڈالر جمع کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، رپورٹ

……………………………….

عالمی فٹبال کی ترقی کیلئے 20 ارب فنڈنگ کا منصوبہ تیار کر لیا گیا جبکہ ورلڈ کپ اور دیگر ٹورنامنٹس کیلئے نئی کمپنی بنانے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقلیتی حصص فروخت کر کے 4 اعشاریہ 2 ارب ڈالر جمع کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس کیلئے رکن ممالک کی فنڈنگ 80 لاکھ ڈالر سے بڑھا کر 2 کروڑ ڈالر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ نئی کمپنی کا منافع عالمی فٹبال کی ترقی پر خرچ کیا جائے گا، اس منصوبے پر عمل درآمد رکن ممالک کی اکثریت اور فیفا کونسل کی جانب سے منظوری سے مشروط ہوگا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں