میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ‘‘ کا نیا گانا ریلیزکردیاگیا

ماہرہ خان کی فلم ’’ورنہ‘‘ کا نیا گانا ریلیزکردیاگیا

منتظم
منگل, ۳۱ اکتوبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کی نئی فلم ’ورنہ‘ کا ایک اورگانا ریلیز کردیا گیا۔کچھ دن قبل شعیب منصور کی فلم کا ٹیزر منظر عام پر آیا تو اس نے خوب دھوم مچائی ،آج فلم ’ورنہ ‘ کے ٹریلر کی لانچنگ تقریب کراچی کے مقامی سینما میں ہوئی ۔ فلم ’بول‘سے انڈسٹری میں ڈیبیو کرنیو الی اداکارہ ماہرہ خان 10سال بعد شعیب منصور کیساتھ ایک بار پھر کام کر رہی ہیں،فلم ’ورنہ‘اداکارہ ماہرہ خان کیلئے ایموشنل رائیڈ رہی۔فلم ’ورنہ ‘سے مشہور بینڈ ’سمت‘کے لیڈ سنگر ہارون شاہد ڈیبیو کر رہے ہیں ،فلم کے ٹریلر میں تمام اداکاروں کی شاندار پرفارمنسز کی بلاشبہ داد دینی پڑے گی ۔فلم’ ’ورنہ‘‘ 17 نومبر کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں