اجیرن……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
هفته, ۷ اکتوبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
ہمارے حکمراں تو صرف رکھتے ہیں خیال اپنا
ہمارے ملک کے اندر حکومت ہے شریفوں کی
اجیرن ہو گئی ہے زندگی ہر شخص کی لوگو
رفیقوں کی، شفیقوں کی، جوانوں کی، ضعیفوں کی