(ضرورت ہے)……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
جمعرات, ۵ اکتوبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
وہ جو اسلام پر فدا ہو جائے
اس مسلمان کی ضرورت ہے
جن کا ہو جائے نااہل لیڈر
ان کو خاقان کی ضرورت ہے
شیئر کریں
وہ جو اسلام پر فدا ہو جائے
اس مسلمان کی ضرورت ہے
جن کا ہو جائے نااہل لیڈر
ان کو خاقان کی ضرورت ہے