کیسے لے جائوں……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
جمعه, ۲۹ ستمبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
میرے حالات ہیں خراب یہاں
خود کو ہالینڈ کیسے لے جائوں
میری بیوی بھی ہے بہت بیمار
اس کو انگلینڈ کیسے لے جائوں
شیئر کریں
میرے حالات ہیں خراب یہاں
خود کو ہالینڈ کیسے لے جائوں
میری بیوی بھی ہے بہت بیمار
اس کو انگلینڈ کیسے لے جائوں