کیڑے پڑجائیں گے ……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
منگل, ۱۲ ستمبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
ناچتے ہیں میرے اشاروں پر
یہ جو بادل ہیں آسمانوں میں
میرے ٹبر کو چور کہتے ہو
کیڑے پڑ جائیں گے زبانوں میں
شیئر کریں
ناچتے ہیں میرے اشاروں پر
یہ جو بادل ہیں آسمانوں میں
میرے ٹبر کو چور کہتے ہو
کیڑے پڑ جائیں گے زبانوں میں