میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
برٹش فلم گن شائے کا نیا ٹریلر

برٹش فلم گن شائے کا نیا ٹریلر

منتظم
اتوار, ۲۰ اگست ۲۰۱۷

شیئر کریں

ایکشن سے بھرپور فلم 8ستمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور برٹش فلم گن شائیکا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔سیمون ویسٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے برطانوی راک اسٹار کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی بیوی کے ہمراہ تھائی لینڈ میں چھٹیاں گزارنے کیلئے جاتا ہے اور اس ہی دوران وہاں اس کی بیوی کو اغواء کرلیا جاتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں اینٹونیو بینڈراس کے علاوہ بین کیورا،مارک ویلے،ڈیوڈ مچل،جیسے جانسن،مارٹن ڈنگل اور اینا فرینکولینی شامل ہیں ۔مارک ایجی کی پروڈیوس کردہ یہ ایکشن سے بھرپور فلم 8ستمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں