میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
جلد کا بہت خیال رکھتی ہوں،ٹوٹکا نہیں آزماتی‘صدف کنول

جلد کا بہت خیال رکھتی ہوں،ٹوٹکا نہیں آزماتی‘صدف کنول

ویب ڈیسک
پیر, ۱۲ جولائی ۲۰۲۱

شیئر کریں

اداکارہ و ماڈل صدف کنول نے مداحوں کو اپنی خوبصورت جلد کے پیچھے چھپے راز سے آگاہ کیا ہے۔حال ہی میں صدف نے شہروز کے ہمراہ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں ان سے میک اپ کے بغیر خوبصورت اور شفاف جلد کے بارے میں سوال کیا گیا۔صدف کنول نے بتایا کہ میں اپنی جلد کا بہت خیال رکھتی ہوں، کلینزنگ اور ہر ہفتے فیشل کرتی ہوں۔اداکارہ و ماڈل کا مزید کہنا تھا کہ میں کسی قسم کا گھریلو ٹوٹکا نہیں آزماتی اور چہرے پر موجود وائٹ ہیڈز خود نکالتی ہوں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں