میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پنجاب میں جیالوں کی گرفتاریاں حکومتی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہیں،بلاول بھٹو

پنجاب میں جیالوں کی گرفتاریاں حکومتی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہیں،بلاول بھٹو

ویب ڈیسک
منگل, ۲۵ جولائی ۲۰۱۷

شیئر کریں

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب میں کامیاب احتجاج پر جیالوں کی گرفتاریاں حکومتی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہیں، تاہم ہم ڈرنے والے نہیں اور نواز شریف کے استعفیٰ تک اپنا احتجاج جاری رکھیں گے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کی جانب سے پیر کو جاری ایک بیان کے مطابق ساہیوال اور پنجاب کے دیگر علاقوں میں کامیاب احتجاجیوں نے رائیونڈ کی نیندیں اڑا دیں جس پر وہ مبارکباد اور خراج تحسین کے مستحق ہیں ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں