ممکن نہیں……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
منگل, ۲۵ جولائی ۲۰۱۷
شیئر کریں
سرگرانی کم ہوئی ہو جب کبھی
کوئی ایسا زندگی میں دن نہیں
اس قدر ہمت شکن حالات ہیں
مسکرانا بھی تو اب ممکن نہیں
شیئر کریں
سرگرانی کم ہوئی ہو جب کبھی
کوئی ایسا زندگی میں دن نہیں
اس قدر ہمت شکن حالات ہیں
مسکرانا بھی تو اب ممکن نہیں