میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مذاکرات کو کامیاب ہونا چاہیے تھا، بیرسٹر گوہر

مذاکرات کو کامیاب ہونا چاہیے تھا، بیرسٹر گوہر

جرات ڈیسک
اتوار, ۴ اکتوبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم چاہتے تھے کہ مذاکرات کو کامیاب ہونا چاہئے تھا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا لانگ مارچ انٹیکٹ ہے، لانگ مارچ ہوگا۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ لانگ مارچ کی آڑ میں کوئی ایسا اقدام نہیں ہونا چاہئے جس سے صوبے کے عوام میں تناو پیدا ہو۔

انہوں نے کہا کہ کسی چیز کو آخری نہیں کہنا چاہئے، سیاست میں کوئی چیز آخری نہیں ہوتی۔انہوں نے کہا کہ فریقین میں مذاکرات کے اگلے مرحلے پر اتفاق نہیں ہوا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں