میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
صدر مملکت آصف زرداری لندن سے پاکستان پہنچ گئے

صدر مملکت آصف زرداری لندن سے پاکستان پہنچ گئے

جرات ڈیسک
جمعرات, ۱۰ ستمبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

صدر مملکت آصف علی زرداری لندن سے واپس پاکستان پہنچ گئے۔ روانگی کے موقع پر اپنی طبیعت سے متعلق سوال پر صدر زرداری نے کہا کہ اللہ کا فضل ہے، لندن میں اچھا وقت گزرا۔ صدر زرداری کو گزشتہ روز وطن واپس آنا تھا، تاہم برطانیہ میں ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں خرابی کی وجہ سے ان کی وطن واپسی موخر ہو گئی تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں