اسپین نے فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر دیا
جرات ڈیسک
پیر, ۲۰ جولائی ۲۰۲۶
شیئر کریں
ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں صرف ایک گول دے کر اعزاز جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسپین نے فٹبال ورلڈکپ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کردیا۔اسپین کی ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں صرف ایک گول دے کر اعزاز جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔
اسپین کے خلاف ورلڈکپ ایونٹ میں صرف ایک گول اسکور ہوا، 8 میچز میں کوئی بھی ٹیم اسپین کے خلاف برتری حاصل نہ کرسکی۔ واضح رہے کہ اسپین ارجنٹینا کے خلاف 0ـ1 سے کامیابی حاصل کرکے دوسری مرتبہ فٹبال کا عالمی چیمپئن بن گیا ہے۔


