اسرائیلی فوج کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری،حملے اور فائرنگ سے 9فلسطینی شہید
جرات ڈیسک
جمعرات, ۹ جولائی ۲۰۲۶
شیئر کریں
اسرائیلی فوج کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، فضائی حملے اور فائرنگ سے 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فوج کے حملوں سے شہید ہونے والوں میں 6 اور 10 سال کے دو بچے بھی شامل ہیں۔ حکام کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حملوں میں متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔


