میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
افزودہ یورینیم کو امریکا منتقل کرنا کبھی آپشن نہیں رہا، ایران

افزودہ یورینیم کو امریکا منتقل کرنا کبھی آپشن نہیں رہا، ایران

جرات ڈیسک
هفته, ۱۸ اپریل ۲۰۲۶

شیئر کریں

اپنے رہنماؤں کے قتل کا ذمے دار امریکا اور اسرائیل کو ٹھہرائیں گے،وزارت خارجہ

ایران نے کہا ہے کہ افزودہ یورینیم کو امریکا منتقل کرنا کبھی آپشن نہیں رہا۔ایرانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ افزودہ یورینیم کو امریکا منتقل کرنا کبھی ایران کے لیے آپشن نہیں رہا۔ اس سے پہلے ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ اپنے رہنماؤں کے قتل کا ذمے دار امریکا اور اسرائیل کو ٹھہرائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا و اسرائیل کے یہ حملے جنگی جرم ہیں جو انسانیت کے خلاف بھی جرم ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں